BIGtheme.net http://bigtheme.net/ecommerce/opencart OpenCart Templates

Tauba Karne Ki Dua Tarika in Islam In Urdu

Tauba Karne Ki Dua Tarika in Islam In Urdu

اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور سچے دل سے مانگنا پھر کبھی گناہ نا کرنا کرنے کا اللہ پاک سے عہد کرنے کو توبہ کہتے ہیں ۔ جو شخص سچے دل سے توبہ کر لیتا ہے اس پچھلے تمام گناہ معاف اللہ پاک معاف کر دیتا ہے ۔ ہم مسلمانوں کو چاہیئے کہ ہمیں بھی سچے دل سے توبہ کرنی چاہیے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگی چاہیئے ۔ تاکہ اللہ پاک ہم سے راضی ہوجائے اور ہماری دنیا اور آخرت میں کامیابی ہو ۔

Tauba Karne Ki Dua Tarika in Islam In Urdu

اور آپ خود بھی توبہ کریں اور اپنے دوستوں سے بھی کہیں کہ وہ بھی اپنے گناہوں سے توبہ کریں ۔ تاکہ وہ مزید گناہوں سے بچ جائیں اور نیک کام کریں ۔ نماز پڑھیں ، قرآن پاک پڑھیں ،حج کریں ، زکواۃ دیں ، اور کسی کا حق نا کھائیں ، اور یتیموں کے ساتھ ان کی امداد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں کیونکہ اس اللہ پاک کے پاس بہت بڑا اجر و ثواب ہے ۔

Tauba Karne Ki Dua Tarika in Islam In Urdu

توبہ کرنے کا طریقہ :

  • ۱ : دل میں یہ خیال ہونا چاہیئے کہ زندگی میں جو گناہ ہوئے ہیں ان کی سچے دل سے توبہ مانگنے جا رہا ہوں ۔
  • ۲: تمام گناہوں سے سچی توبہ کی جائے ۔
  • ۳: انسان کے دل میں یہ خیال ہونا چایئے کہ میں اپنے گناہوں کی سچے دل سے توبہ کی اور دوبارہ کبھی گناہ نہیں کروں گا اگر یہ خیال اس کے دل میں نہیں ہے تو اس کی توبہ نہیں ہوگی ۔

If you want more information please comment in the comment box with your mail. www.itvforum.net

Check Also

Ramzan Jumma tul Wida Wishing SMS 2016 Last Friday

Ramzan Jumma tul Wida Wishing SMS 2016 Last Friday

Ramzan Jumma tul Wida Wishing SMS 2016 Last Friday Ramzan Jumma tul Wida Wishing SMS ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!